![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
آپریشن بارے پارٹی میں کسی کا موقف مختلف نہیں،بیرسٹرگوہر
ہمارا موقف صرف اتنا ہے کہ پہلے معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جائے، ہمیں بتایا جائے سیکیورٹی صورت حال کیا ہے کیا تھریٹ ہے،رہنماءپی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
پیر 24 جون 2024
15:55
![آپریشن بارے پارٹی میں کسی کا موقف مختلف نہیں،بیرسٹرگوہر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_b4a04_1709294309.jpg._2)
(جاری ہے)
13 جنوری کو سپریم کورٹ نے ہم سے نشان لے لیا تھا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وہ معاملہ آگے نہیں بڑھا۔ پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کی لسٹیں الیکشن کمیشن کو دی تھیں۔ امید ہے ہمیں ہماری 77 سیٹیں ملیں گی۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے آپریشن کافیصلہ ہونے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میری اس سلسلے میں علی امین گنڈاپور سے کوئی بات نہیں ہوئی۔
ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ ہمیں اصل صورتحال کے متعلق بتایا جائے کہ کیا وجوہات ہیں جن کی بناءپر آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کو بھی آپریشن سے متعلق تحفظات ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے خصوصی طور پر شرکت کی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہ سمیت اہم رہنماو¿ں نے شرکت کی تھی۔ کور کمیٹی کے اجلاس میں ممبران نے آپریشن کی مخالفت کی تھی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایک گھنٹہ سے زائد وقت بریفنگ دی تھی۔ علی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی سے متعلق آپریشن پر موقف کمیٹی کے سامنے رکھا تھا۔مزید اہم خبریں
-
امریکا میں پاکستان کے سفیر کا دونوں ممالک کے درمیان مضبوط سیکورٹی، اقتصادی شراکت داری پر زور
-
انسانوں کی اسمگلنگ کا شبہ، ترک فوج کا بریگیڈیئر جنرل گرفتار
-
اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور
-
عوام یا بے لگام مشتعل ہجوم
-
دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی،145مسافر محفوظ رہے
-
آئی ایف سی کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ: پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول میں اہم پیش رفت کرلی
-
190 ملین پاونڈز ریفرنس میں نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
-
کاہنہ بینظیرانکم سپورٹس رٹیلرز کی بھتہ خوری جاری متاثرہ خواتین نوٹس کی منتظر
-
سوات ، نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق30زخمی
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،اراکین کا قیادت پر تحفظات کااظہار
-
اپوزیشن کے پاس گالم گلوچ اورنعرے بازی کے سوا کچھ نہیں،مریم نواز
-
دہلی ایئر پورٹ ٹرمینل کا ایک حصہ منہدم: ایک ہلاک، چھ زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.