انوپم کھیر کے آفس سے رقم اور فلم نیگیٹو چرانے والے چور گرفتار
پیر 24 جون 2024 22:59
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے چوروں سے رقم اور نیگیٹو بھی برآمد کرلیا ہے، تجوری کے اندر سوا چار لاکھ کیش موجود تھا۔اداکار کے آفس سے چرائے جانے والا نیگیٹو فلم میں نے گاندھی کو نہیں مارا کا تھا جو 2005 میں ریلیز ہوئی تھی۔انوپم کھیر نے چوروں کو مختصر وقت میں پکڑنے پر ممبئی پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پوسٹ بھی لگائی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس وزیر اعلیٰ مریم نواز کی توجہ حاصل کرگئی
-
پلک تیواڑی کی خوبصورت تصویر پر ابراہیم خان کا کمنٹ
-
سوناکشی اور ظہیر کی شادی میں انجان مہمان کا ڈانس توجہ کا مرکز
-
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے ویوز کی خاطر اہلیہ سے تھپڑ کھا گیا
-
کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر پی آر ٹیم کاسخت رد عمل
-
نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا
-
نئی ہارر کامیڈی فلم کیلئے ایوشمان کھرانہ اور رشمیکا مندانا کا اشتراک
-
اکیڈمی ایوارڈز کے ممبران کا اعلان، شبانہ اعظمی اور ایس ایس راجمولی بھی شامل
-
عامر خان نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں کروڑوں کی نئی جائیداد خرید لی
-
پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
علی عباس کا ملک میں سوشل میڈیا پر محدود پابندیوں کا مطالبہ
-
میں نے اپنے ذہن میں شریک حیات کا ایک خاکہ تیار کر رکھا ہے،مہوش حیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.