![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات کی ہدایت پر پاکستان کوسٹ گارڈز کا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
منگل 25 جون 2024 19:51
(جاری ہے)
تمام افراد کو مزید تفتیش اور دیگر قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ سمگلنگ کی روک تھام کیلئے بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے اور سمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سمگلنگ سے ملکی صنعت اور معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، مافیا کی سرکوبی ضروری ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سمگلنگ کے خلاف پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارکردگی کو سراہا۔
مزید قومی خبریں
-
ریلوے کی تاریخ میں اتنی آمدن کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی۔سی ای او ریلوے
-
فارن فنڈنگ کیس کو بھی فل کورٹ میں زیر سماعت لانے کی درخواست دائر کریں گے، اکبر ایس بابر کا اعلان
-
پنجاب میں دستک پروگرام کیلئے نمائندوں کی رجسٹریشن شروع
-
پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
-
ٌ خیبرپختونخوا کا خزانہ مالی سال 2023-24 کے اختتام پر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، مزمل اسلم
-
ٴبجلی کے بلوں میں عوام کا مذاق اڑانے والی ن لیگی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی: صاحبزادہ حامد رضا
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کو مزید موثر بنانے کیلئے خصوصی پولیس دستوں کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ
-
ُ جعلی کاغذات تیار کرکے چالاک ملزم نے ساتھیوں سے مل کر شہری کی 1کروڑ کی جائیداد ہتھیالی
-
ج*پاکستان میں پہلی بار گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی کا انعقاد
-
m حکومت کے ساتھ اب بھی کچھ ایشوز پر تحفظات ہیں‘شہلا رضا
-
مصری نوجوان نے ماں ، بہن ،چھوٹے بھائی کوقتل کرکے جلادیا،کتوں کے آگے ڈال دیا
-
پاکستان علماء کونسل نے محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کیلئے پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.