![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
چند سال قبل موذی مرض کا مقابلہ کیا، اب صحت مند ہوں، سلیم شیخ کا انکشاف
منگل 25 جون 2024 21:46
![چند سال قبل موذی مرض کا مقابلہ کیا، اب صحت مند ہوں، سلیم شیخ کا انکشاف](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2019/800x400/pic_ac32b_1556695521.jpg._2)
(جاری ہے)
ایک ٹی وی پروگرام کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سلیم شیخ نے بتایا کہ تین سال قبل 2021 میں وہ شدید بیمار ہوگئے تھے، اگرچہ اس وقت ان کی صحت بہتر ہو رہی تھی لیکن اس باوجود ان کا وزن مسلسل کم ہو رہا تھا۔
اداکار نے بتایا کہ ان کے وزن میں شدید کمی کی وجہ سے جہاں انہیں دیکھنے والے لوگ پریشان ہوجاتے تھے، وہیں وہ خود بھی شدید ڈپریشن کا شکار ہوگئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے شدید بیماری، ڈپریشن اور پریشانیوں میں خود کو مضبوط رکھا، ذہنی طور پر بہادر بنے تو ان کی صحت بہتر ہونے لگی اور انہوں نے خدا پر یقین کامل کی وجہ سے بیماری کو شکست دی اور صحت یاب ہوئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس وزیر اعلیٰ مریم نواز کی توجہ حاصل کرگئی
-
اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس وزیر اعلیٰ مریم نواز کی توجہ حاصل کرگئی
-
پلک تیواڑی کی خوبصورت تصویر پر ابراہیم خان کا کمنٹ
-
سوناکشی اور ظہیر کی شادی میں انجان مہمان کا ڈانس توجہ کا مرکز
-
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے ویوز کی خاطر اہلیہ سے تھپڑ کھا گیا
-
کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر پی آر ٹیم کاسخت رد عمل
-
نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا
-
نئی ہارر کامیڈی فلم کیلئے ایوشمان کھرانہ اور رشمیکا مندانا کا اشتراک
-
اکیڈمی ایوارڈز کے ممبران کا اعلان، شبانہ اعظمی اور ایس ایس راجمولی بھی شامل
-
عامر خان نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں کروڑوں کی نئی جائیداد خرید لی
-
پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
علی عباس کا ملک میں سوشل میڈیا پر محدود پابندیوں کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.