لوگ کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہیں لیکن ٹیکس بھرنے کو تیار نہیں، شرجیل انعام میمن
بدھ 26 جون 2024 21:06
(جاری ہے)
شرجیل میمن نے کہا کہ جو مہنگی گاڑیاں خریدتے ہیں، وہ پریمیم نمبر خریدیں گے تو حکومت کو ٹیکس ملے گا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت کے سو دن مکمل ہوگئے ہیں، سندھ کے عوام نے ہمیں منتخب کیا ہے، سندھ حکومت عوام کے سامنے اوراسمبلی میں احتساب کے لیے تیار ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہآزادی صحافت پر سب سے زیادہ کام پیپلز پارٹی نے کیا، سندھ محکمہ اطلاعات صحافیوں کی بہبود کے لیے بہت کام کیے، پیپلزپارٹی نے میڈیا ورکرز اور آزادی اظہار کے لیے بہت کچھ کیا ہے، محکمہ اطلاعات نے گزشتہ سال مختلف پریس کلب اور ایسوسی ایوسی ایشن کے لیے گرانٹ دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جے پی ایم سی کو رائل کالج برطانیہ کی جانب سے ایوارڈ ملنا صوبائی حکومت کے بہترین اقدامات کا عکاس ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
نہرمیں ڈوبنے والی خاتون کی لاش کو نکال لیا گیا
-
اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
-
لاہور سے لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروائے جانے کا انکشاف
-
مریم نواز کا طرز حکمرانی منفرد ،اقدامات نظر آرہے ہیں، اپوزیشن ملک کو آگے بڑھنے دے‘ پنجاب حکومت
-
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت فرٹیلائزر ریویو کمیٹی کا اجلاس ، پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو کھاد کمپنیوں کی ویلیو ایڈڈ یوریا مصنوعات کو چیک کرنے کا حکم
-
فیصل کریم کنڈی کا ہکلہ انٹرچینج کے قریب ایمبولینس کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب کراچی میں ہوگی،شرجیل میمن
-
یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے
-
سیالکوٹ ، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
-
سندھ ، محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ملازمین کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقوم لینے کا انکشاف
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاکٹروں کا عالمی دن یکم جولائی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.