پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام یو ایس پیٹنٹ فائلنگ پر سیمینار کا انعقاد
بدھ 26 جون 2024 23:25
(جاری ہے)
اس موقع پر یونیورسٹی آف سنٹرل مشی گن امریکہ کے ڈاکٹر وسیم حیدر، پروفیسرڈاکٹرگل حمید اعوان، ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ آف میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر محسن علی رضا، قائمقام ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈاکٹر عقیل انعام، ڈپٹی ڈائریکٹرز ڈاکٹر خالد محمود،ڈاکٹر محمد عرفان، محققین ، فیکلٹی ممبران، صنعتی ماہرین اور طلبائوطالبات نے شرکت کی محققین، فیکلٹی ممبران، صنعتی ماہرین اور طلبائوطالبات نے شرکت کی۔
اپنے کلیدی لیکچر میں ،ڈاکٹر وسیم حیدر نے پیٹنٹ کے قانون کی بنیادی باتوں، درخواست کے عمل، عام خامیوں اور کامیاب پیٹنٹ فائلنگ کے لیے حکمت عملیوں پر روشنی ڈالی۔ سیمینار کے شرکاء کو بین الاقوامی سطح پر اپنی ایجادات اور نظریات کی حفاظت کے لیے ضروری علم اور آلات سے آگاہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
وزیرتعلیم پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ کا دن ویکلی آف ڈے قرار دے دیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
میٹرک کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کیا جائے گا
-
ڈاکٹرمحمد یوسف کی تصنیف ریسرچ، ثقافت اور تہذیب کے لیے اہم سنگ میل ہے ۔ وزیرتعلیم رانا سکندر حیات
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ری اپیئر طلبہ کو 27 جون تک رجسٹریشن کر انے کی ہدایت
-
انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں
-
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.