![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
مریضوں کو دوران تعطیلات کسی قسم کی دشواری اور پیچیدگی کا سامنا نہ کرنا پڑے
بدھ 26 جون 2024 23:30
(جاری ہے)
امراض قلب کے اپنی نوعیت کے صوبے کے واحد ہسپتال میں طبی عملہ اور ڈاکٹرز دن ورات موجود رہے تاکہ امراض قلب کے مریضوں کو دوران تعطیلات کسی قسم کی دشواری اور پیچیدگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران ایمرجنسی سروسز 24 گھنٹے فعال رہی عید کے پہلے روز ہارٹ اٹیک کے متعدد مریضوں کو (Primary PCI) کی سہولت فراہم کر کے انکی قیمتی جا نیں بچائی گئیں۔اس کے علاوہ بھی آنے والے دیگر مریضوں کا بھی علاج کیا گیا تعطیلات کے دوران شیخ محمد بن زائیدالنہیان ادارہ برائے امراض قلب مکمل فعال رہا اور ایکسریں، لیب کے عملہ کے ساتھ ساتھ تمام شعبہ جات کا عملہ اپنے متعلقہ شعبہ جات میں ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے۔مزید قومی خبریں
-
فلائی دبئی نے اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کر دیں
-
مردان،9سالہ بچی کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالا درندہ صفت نوجوان گرفتار کرلیا گیا
-
وزیراعلی خیبر پختونخواکی لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے پر افسوس اور مذمت
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخو اکی خیبر میں تختہ بیگ چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
-
مناواں کے علاقے میں ہوائی فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی عائشہ کے جاں بحق ہونے کا معاملہ
-
صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، 17روزہ ہڑتال ختم کروا دی
-
فیلڈ ہسپتالوں سے 12 لاکھ افراد مستفید،مزید 500 کلینک آن ویلزکا اضافہ کررہے ہیں: مریم نوازشریف
-
خصوصی افراد کے لیے ایک انکلوسیو سٹی کے قیام کے حوالے سے دسمبر تک کام شروع کیا جائے، وزیراعلی سندھ کی ہدایت
-
حافظ نعیم الرحمن کا بجلی بلوں ،ٹیکسز میں اضافہ کے خلاف 12جولائی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان
-
قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان کا نیویارک اور پنجاب کو ’’سسٹر اسٹیٹ ‘‘بنانے سے متعلق قرارداد پر اتفاق
-
وزیراعلی سندھ کی کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکوکو یکم تا 12 محرم تک لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات
-
گورنرسندھ کا دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا کے دورہ سے قبل پیشگی انتظامات کاخیرمقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.