![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
-اسٹیٹ بینک مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز کا دن 27 جون 2024ء کو منائے گا
جمعرات 27 جون 2024 06:25
(جاری ہے)
شمولیت پر مبنی نمو کے حصول میں مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز کے کلیدی کردار کو بھرپور جذبے اورعزم کے ساتھ سراہنے کی خاطر یہ دن منانے کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے 16 فیلڈ دفاتر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی تا کہ نمایاں مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز ، بینکوں اور علاقائی تجارتی تنظیموں کو شرکت اور اس شعبے کی نمو کو تحریک دینیکی خاطر شراکت داریاں بنانے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جاسکے۔
اس کے ساتھ مالی ادارے بھی مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز کا دن منانے کے لیے سوشل میڈیا مہمات، صدر دفاتر/ علاقائی دفاتر میں تقریبات کے انعقاد اور ایم ایس ایم ایز کے لیے مشاورتی کلینکس منعقد کر کے اس دن کی افادیت کو اجاگر کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوڈان: ڈارفر میں یو این امدادی کارواں پر حملہ اور لوٹ مار
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشنز، 9 دہشتگرد مارے گئے
-
حکومت اپنے اخراجات جتنے کم کر سکتی تھی کر دیئے ہیں‘وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن، شہریوں پرتشدد اور زیادتی اب نہیں
-
حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کیلئے سازگارماحول کی فراہمی میں پرعزم ہے، وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
بنگلہ دیش: یو این ادارہ سیلاب زدگان کی مدد میں مصروف
-
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک تھرڈ ورلڈ کو معاشی ہتھکڑیاں پہنانے کی ماڈرن شکل ہے
-
عمران خان کو قید میں رکھنا بین الاقوامی قانون کے منافی، اقوام متحدہ
-
وزیراعظم شہبازشریف سے معروف کاروباری شخصیت و اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیرخان ترین کی ملاقات
-
50 ہزار سے زائد نوکریاں شہری سندھ کے نوجوانوں کے حقوق سلب کر کے جس طرح اپنے جیالوں میں تقسیم کی جارہی تھیں اس پر عدالتی فیصلے نے زرا ٹھرو کی مہرثبت کردی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
بالائی اور وسطی پنجاب 2 سے 7 جولائی مون سون طوفانوں کی زد میں رہیں گے‘ پی ڈی ایم اے
-
وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس کے احکامات پر بابا فرید الدین گنج شکر کے عرس اور محرم میں ضلع میں فول پروف سیکورٹی کے انتظامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.