نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
جمعرات 27 جون 2024 13:35
(جاری ہے)
جاتی امرا رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں اندرون لاہور کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کی بحالی کے امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، میاں نواز شریف نے اندرون لاہور کی تاریخی حیثیت کی بحالی پر والڈ سٹی اتھارٹی کی خدمات اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔
ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے تاریخی عمارتوں کی بحالی کے جاری منصوبوں سے صدر (ن) لیگ کو آگاہ کیا، انہوں نے شاہی قلعہ اور لاہور کے قدیمی دروازوں کی بحالی کے بارے میں بھی بتایا۔ملاقات میں لاہور کی شاندار تاریخی عمارتوں کی بحالی کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔وفاقی وزیر خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، انوشہ رحمان، صوبائی معاون خصوصی راشد نصر اللہ، ذیشان اور دیگر بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
کنڈی ماڈل فارم ڈی آئی خان کے اخراجات گورنر ہاؤس کے سرکاری فندز سے ادا نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
-
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
-
سانگھڑ میں زخمی اونٹنی کی ٹانگ پاکستان میں ہی تیار ہوگی
-
آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں اکثریت حاصل کرکے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائینگے، نثار کھوڑو
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب ،شرجیل انعام میمن
-
اب پارٹی کی قوت بڑھانے کے لئے پنجاب میں ڈیرے ڈالیں گے ،نثار کھوڑو
-
گورنرسندھ کی ہدایت پر زائرین کے لئے ایک ہزار بریانی کی دیگیں بھیجی گئیں
-
گورنرسندھ کا اونٹ کی چاروں ٹانگیں کاٹنے پر اظہار تشویش
-
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار70میگاواٹ تک پہنچ گیا
-
پی ٹی آئی کی بلے کے کیس کو بھی مخصوص نشستوںکے کیس کے ساتھ سننے کی استدعا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.