![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمعے کو بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت،ارکان کی بڑی تعداد نے ملاقات کی
جمعہ 28 جون 2024 13:13
![وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمعے کو بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت،ارکان ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_b4604_1681218860.jpg._2)
(جاری ہے)
جمعے کو قومی اسمبلی آمد پر اراکین نے کھڑے ہو کر اور ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ ایوان میں وزیر اعظم سے اقلیتی اور خواتین ممبران نے گروپ کی شکل میں ملاقات کی۔ وزیراعظم سے وفاقی وزرا رانا تنویر حسین اور اویس لغاری کے علاوہ بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے بھی ملاقات کی۔\932
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا سربراہ جے یو آئی ف کی پریس کانفرنس پر ردعمل
-
عام انتخابات مسترد، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں مداخلت سے باز رہے، قوم کو ووٹ کا حق دیا جائے، مولانا فضل الرحمان
-
رد الفساد آپریشن تک جتنے آپریشن ہوئے دہشتگردی کی شرح 10 فیصد زیادہ ہوگئی، مولانا فضل الرحمان
-
'بہت خطرناک' طوفان 'بیرل' کیریبین کی طرف بڑھتا ہوا
-
بھارت: نئی دہلی میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک
-
پی ٹی آئی کا تاجروں کے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان
-
آڈیو لیکس کیس، چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری
-
شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی، حملے جاری
-
افغانستان سے متعلق دوحہ کانفرنس کا تیسرا دور، طالبان کی شرکت
-
ضیافتوں کی تاریخ
-
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے عمران خان کی رہائی کا امکان نظر نہیں آرہا،فواد چوہدری
-
لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.