![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
کراچی چیمبر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ( کل) ہوگا
جمعہ 28 جون 2024 16:57
(جاری ہے)
جمعہ کو جاری تفصیلات کے مطابق کیمپ میں تشریف لانے والوں کو کولیسٹرول، فاسٹنگ/رینڈم شوگر اور بون منرل ڈینسٹی ٹیسٹ وغیرہ کے مفت ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ صحت کے بارے میں قیمتی بصیرت اور ڈینٹسٹ، آئی سپیشلسٹ، جنرل فزیشن اور فزیو تھراپسٹ کی مفت مشاورت بھی فراہم کی جائے گی۔
کے سی سی آئی کے صدر افتخار احمد شیخ نے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بالخصوص کے سی سی آئی ممبران سے درخواست کی ہے کہ وہ کراچی چیمبر کے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پروگرام کے تحت کے سی سی آئی کے میڈیکل کیمپ میں فراہم کی جانے والی مفت صحت کی سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 241,500 روپے پر مستحکم رہی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
-
پٹرول اور گیس کی قیمتوںمیںا ضا فے سے مہنگائی مزید بڑھے گی، ایازمیمن
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم
-
ملک میں آٹے کی اوسط قیمت میں جون کے دوران سالانہ بنیاد پر30.08 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات
-
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مالی سال 2023-24کے دوران سالانہ بنیاد پر 8 فیصد کمی ہوئی،او سی اے سی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 79411پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7 روپے کلو اضافہ
-
کیا اسٹونک ایکس پلس کی قیمت میں 7 لاکھ 80 ہزار اضافہ کرکے دوبارہ بکنگ شروع کردی گئی
-
18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ،موبائل فونز کی قیمتیں 10ہزار تک بڑھ گئیں
-
پشاور، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800سے بڑھ کر 2200روپے ہوگئی
-
ماہ جولائی کے پہلے ہی دن پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.