![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ریکارڈ
جمعہ 28 جون 2024 19:30
![ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ریکارڈ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_ccd38_1678184943.jpg._2)
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 600 روپے کے اضافہ سے 206،619 روپے سے بڑھ کر 207،219 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 189,400 روپے سے بڈھ کر 189،950 روپے ہوگئی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے جمعہ کو رپورٹ کیا۔ فی قولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2،850 روپے اور 2443.41 روپے پر مستحکم۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ
-
اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالرسستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا
-
ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کی کمی واقع ہوئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی
-
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے پر مستحکم رہی
-
تاریخی عمارتیں ہمارا اثاثہ، سیاحت کو فروغ دے کر معیشت کو مضبوط کیا جا سکتا ہے، چوہدری شافع حسین
-
عام آدمی اورکاروباری برادری پربوجھ کم کیا جائے،میاں زاہد حسین
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پر مندی کا رحجان، 100 انڈیکس 83.19 پوائنٹس کی کمی کے بعد 78444.96 پر بند
-
ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.