![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
شیخوپورہ امن اور بھائی چارے کا گہوارہ ہے ، علماء کرام مذہبی رواداری اور پیار و محبت کا درس جاری رکھیں، ڈپٹی کمشنر
جمعہ 28 جون 2024 20:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مخلوق خدا کی خدمت کرنا ہی اصل دین ہے ، علماء کرام عوام میں شعور و آگاہی پیدا کریں ، مجالس کے مقامات اور جلوسوں کے راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بہترین اور فول پروف انتطامات کیے جائیں گے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفر شیخ نے اس موقع پر کہا کہ ضلع بھر میں حفاظتی و انتظامی امور کے استحکام کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و مذہبی راہنماؤں کی مشاورت کو مقدم رکھا جاتا ہے جس سے امن وسلامتی کی ضمانت ملتی ہے ۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران جامع سیکورٹی پلان کے تحت انتظامات کیے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سموگ سے بچاؤ،انسانی صحت کی حفاظت اور آلودگی کے تدارک کی بڑی مہم کا آغاز کردیا: مریم اورنگزیب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا فیصل آباد میں بارش سے چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
-
پاکستان کے امن و استحکام اور سرمایہ کار ی کے مواقع دنیا کے سامنے لائیں گے ، ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو آپس کے اختلافات بھلا کر متحد ہوکر کام کرنا ہو گا،چوہدری سالک حسین
-
پاکستانی کھجور کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کیلئے متحدہ عرب امارات کا وفد کراچی پہنچ گیا
-
پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال فوری طور پر موخر کرنے کا اعلان
-
محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محرم الحرام ، پنجاب میں امن و امان کے قیام ، پولیس کی معاونت کیلئے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب
-
پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے یک جان ہے‘مریم نوازشریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں بارش سے چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
-
گورنر سندھ نے ممتاز مذہبی رہنما علامہ آیت اللہ عقیل الغروی کا استقبال کیا
-
گورنرسندھ کا عاشورہ انتظامات کے لئے اعلیٰ حکام کو خط
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی تخت بھائی جلالہ پل دھماکہ کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.