![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ؔوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے انسداد پولیو مہم جولائی 2024 کا باضابطہ اجراء کردیا
جمعہ 28 جون 2024 21:35
(جاری ہے)
اس مقصد کیلئے 9921 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیںجبکہ پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے تقریباً15 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے ۔
انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں جاری اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے ملک اور خیبرپختونخوا کو پولیو فری بنانا ہے ، حوصلہ افزاء بات ہے کہ رواں سال اب تک پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور اُنہیں عمر بھر کی معذوری سے بچائیں۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبے کو پولیو وائرس سے پاک کرنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہو گا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن پولیو ورکرز ہمارے ہیرو ہیں ۔ والدین گھر گھر جانے والے پولیو ورکرزسے مکمل تعاون کریں۔ پولیو ڈیوٹی کے دوران اپنی جانیں دینے والے پولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کجھور فیسٹول کا انعقاد کیا جارہا ہے،رانا تنویرحسین
-
محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس6 جولائی کو کوئٹہ میں طلب
-
پنجاب بھرمیں سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی 30 ہزاراسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے جہاز کی مرمت کا کام مکمل
-
بانی پی ٹی آئی سے اس عمر میں بہت زیادتی ہورہی ہے،علی محمد خان
-
حکومت سندھ نے سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرپنجاب پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز
-
پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے قانونی کارروائی جلد مکمل کرنے کا حکم
-
شافع حسین سے صنعتکاروں کی ملاقات، درپیش مسائل پر بات چیت، مسائل کے حل کی یقین دہانی
-
آٹے کی ناجائز قیمت بڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کے مطالبے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
-
سوشل میڈیا پرخواتین کو جاہل قراردیئے جانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
-
اسلام آباد،منشیات فروشی ودیگر جرائم میں ملوث پا نچ اشتہا ری مجرمان سمیت 15جرائم پیشہ عناصر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.