کیریئر کے ابتدا میں کافی جدوجہد کی ، کوئی گلہ نہیں، نوازالدین صدیقی

ہفتہ 29 جون 2024 11:51

کیریئر کے ابتدا میں کافی جدوجہد کی ، کوئی گلہ نہیں، نوازالدین صدیقی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2024ء) بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے دوران کی جانے والی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس پر کوئی گلہ شکوہ نہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ اس دور کو انھوں نے اسلیے انجوائے کیا کیونکہ اس دوران ہم خیال لوگوں کے ساتھ رہتے تھے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران نوازالدین صدیقی نے کہا کہ اپنی مسلسل کوششوں سے اب وہ ایک مقام حاصل کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :