![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
دنیا کوترقیاتی اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا ہے، گوتریس
امن قائم کرنے، ماحولیاتی تغیرات کا مقابلہ کرنے اور مالی مدد کو فروغ دینے میں ہماری ناکامی ترقی کو نقصان پہنچا رہی ہے،خطاب
ہفتہ 29 جون 2024 16:41
![دنیا کوترقیاتی اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا ہے، گوتریس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_adcf3_1673681731.jpg._2)
(جاری ہے)
انتونیوگوتریس نے کہا کہ ہمیں پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے عملدرآمد کو تیز کرنا چاہیے، ہمارے پاس وقت ضائع کرنے کے لیے ایک لمحہ بھی نہیں ہے، صرف 17 فیصد اہداف میں ہی پیشرفت ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب ممالک بہت سے شعبوں میں ترقی میں پیچھے رہ گئے ہیں تاہم نئے ایچ آئی وی انفیکشنز میں کمی، انٹرنیٹ تک رسائی، اور قابل تجدید ذرائع کا بڑھتا ہوا استعمال حوصلہ افزاہے۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا کہ بہت سے لوگوں کے لیے بنیادی ضروریات سے انکار ناقابل قبول اور ناقابل معافی ہے، عالمی سطح پر بڑے تنازعات کو حل کرنے اور امن قائم کرنے کے اقدامات سمیت پائیدار اور ماحول دوست معاشرے اور معیشت کیلئے کاوشوں کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کا مسجد الحرام کا مطاف اور گراونڈ فلور عمرہ زائرین کے لیے مختص کر نے کا اعلان
-
شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
-
بائیڈن کی شکست کا ملبہ مشیروں پرڈال دیا گیا
-
جنت میں پلاٹ ملنے لگے، مذہبی رہنماء نے قیمت بھی بتا دی
-
لبنان کے حالات پر گہری نظر ہے،سعودی شہری فوری طور پر علاقہ چھوڑ دیں،سعودی حکام
-
جوبائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار
-
کینیڈا میں انتخابات ،ایک امیدوارخود بھی ووٹ نہ ڈال سکا، نتیجہ صفرنکلا
-
دنیا کوترقیاتی اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا ہے، گوتریس
-
چین عالمی معیشت کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے، صدر ورلڈ بینک
-
صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کیلئے بغاوت کرنے کا کہا، بولیویا کے گرفتارجنرل کا بیان
-
بائیڈن کا مباحثے میں خراب کارکردگی کا اعتراف، ٹرمپ کو ہرانے کیلیے پرعزم
-
اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 6 فلسطینی شہید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.