![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ارکان پارلیمنٹ کی مراعات میں اضافے کی ترمیم سمیت ٹیکسز سے بھرپور وفاقی بجٹ کی منظوری قابل مذمت ہی: جاوید قصوری
ہفتہ 29 جون 2024 23:05
(جاری ہے)
اس پورے عمل سے حکومتوں کو 650 ارب روپے حاصل ہوئے ہیں۔ حکومت اب تک بینک، توانائی، ٹیلی کمیونی کیشن، آٹو موبائل، سیمنٹ، کیمیکلز، انجینئرنگ، فرٹیلائزر، گھی، معدنیات، چاول، روٹی پلانٹس، ٹیکسٹائل، سیاحت سے متعلق اداروں کو فروخت کرچکی ہے۔
جو بھی حکومت بر سر اقتدار آئی اس نے اپنی نااہلی اور ناکامی کو چھپانے کے لئے ماضی میں منافع بخش اداروں کی نجکاری کو پلان ہی بنایا ۔پی آئی اے کی طرح بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں بھی بدتر ین حالات سے دوچار ہیں۔نیشنل گریڈ سے مجموعی طور پر 34 فیصد بجلی یا تو چوری ہو جاتی ہے یا پھر ضائع اور اس بل بھی عام صارف کو ادا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ہر برسر اقتدار جماعت اور مقتدرہ نے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی کوشش دانستہ طور پر نہیں کی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ملک میں صنعتیں لگا کر روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جاتے لیکن اس کی بجائے ملک کے بڑے اداروں ریلوے، واپڈا، پی آئی اے، سوئی گیس اور اسٹیل مل میں سیاسی بنیادوں پر ضرورت سے زائد بھرتیاں کر دی گئیں۔جس کی وجہ سے قومی فخر کے یہ ادارے ملک کے لیے سفید ہاتھی بنتے گئے اور قومی دولت کا ایک بڑا حصہ ان اداروں کو زندہ رکھنے کے لیے خرچ کیا جاتا رہا۔محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق ہر حکومت خواہ وہ سیاسی ہو یا آمرانہ، کی یہ کوشش رہی ہے کہ قومی اداروں کی نجکاری کی جائے۔قومی اداروں کو نفع بخش بنیادوں پر چلانے کی سب سے بڑی ذمہ داری ارباب اقتدار اور اختیار کی ہے۔ ماضی میں یہی ادارے ملک میں روزگار، ٹیکس اور قومی پیداوار میں اضافے کا اہم حصہ رہے ہیں۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید قومی خبریں
-
لاہور، کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
گوجرہ ، حالیہ بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسز سے اسٹیشنری کی قیمتوں کو پر لگ گئے بچوں کے ساتھ والدین بھی پریشان
-
گوجرہ ، شوہر کے علاج کے لئے اسپتال آنے والی خاتون کو درندہ صفت نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
دریائے چناب اور کابل میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری
-
سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرزپرپابندی عائد
-
مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
جام کمال خان سے بیلاروس کے خارجہ امور کے فرسٹ ڈپٹی منسٹر کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پاکستان ، امریکہ دوفطری اتحادی ہیں ، گورنرسندھ
-
گورنرسندھ کی کندھکوٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت
-
سندھ حکومت صوبے کے 26 لاکھ گھروں کو مفت سولر فراہم کرے گی،سعید غنی
-
محکمہ ریلوے نے تمام ٹرینوں کے عارضی سٹاپ ختم کردیئے
-
لاہور میں گولی لگنے سے لڑکی کی موت کے معاملے میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.