![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ْسوات ، سانحہ مدین میں گرفتار 35ملزمان میں سے مرکزی ملزمان کے تفتیش کے دوران اہم انکشافات
اتوار 30 جون 2024 17:40
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتا رہونے والے 35نامزد ملزمان اس وقت جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے تحویل میں ہیں اور ان سے مختلف زائویوں پر تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ان ملزمان میں اہم مرکزی اور اہم ملزمان بھی شامل ہیں جنہوں نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کئے ہیں ۔ملزمان کو اب 3جولائی کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں دوبارہ پیش کیا جائے گا ۔
مزید قومی خبریں
-
تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پٹرول پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی وافر فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت
-
اپنی قومی ترجیحات کے مطابق معیشت کی ترقی چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
-
بجلی کی قیمت میں اضافہ سے ایک کروڑ 68 لاکھ گھریلو صارفین پر بوجھ نہیں پڑے گا، گزشتہ تین برس میں پروٹیکڈ صارفین کے لئے فی یونٹ قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا، اویس لغاری
-
ارکان پارلیمنٹ اور جج صاحبان کی تنخواہوں میں بہت زیادہ فرق ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
ساہیوال، چچی سے ناجائز مراسم کا شبہ، زمیندار کے بھائی کو گولی مار دی
-
گورنرپنجاب سلیم حیدر کی مدینہ منورہ میں حضرت محمد ؐکے روضہ مبارک پر حاضری ،نوافل ادا کیے
-
زراعت کی ریسرچ میں دنیا سے ہم بہت پیچھے ہیں ،رانا تنویرحسین
-
خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
نوازشریف کی این اے 130سے کامیابی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ستمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی
-
پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کے خلاف (آج) ملک بھر میں 13ہزار پیٹرول پمپس بند رہیں گے
-
گندم کی مصنوعات پرٹیکس عائد ہونے سے آٹا 7 روپے فی کلو مہنگا ہوجائیگا
-
علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے تحائف واپس نہیں لیے جاسکتے، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.