![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم (آج)سے شروع ہوگی
روزہ انسدادِ پولیو مہم یکم تا 5 جولائی جاری رہے گی، پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لئے تقریباً 15 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے
اتوار 30 جون 2024 20:30
(جاری ہے)
حکام کے مطابق 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم یکم تا 5 جولائی جاری رہے گی، جس کے تحت صوبے کے 6 مکمل اضلاع صوابی ،سوات، ٹانک ، شمالی وزیرستان ، جنوبی وزیرستان لوئر اور جنوبی وزیرستان اپر میں انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
مہم میں ڈی آئی خان کی 22 یونین کونسلز، پشاور کی 3 جب کہ کرم، بنوں اور لکی مروت کی ایک ایک یو سی شامل ہیں۔ مہم کے تحت مجموعی طور پر 12 لاکھ 99 ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے 9,921 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن کی حفاظت کے لئے تقریباً 15 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت پنجاب کا 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا بند رکھنے کا فیصلہ
-
جنگیں ختم کریں اور مل کر دنیا کو لاحق وجودی خطرے سے نمٹیں، گوتیرش
-
انخلاء کے اسرائیلی حکم پر دربدر فلسطینیوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں
-
یوکرین پر روسی حملوں کے تباہ کن اثرات پر یو این رپورٹ
-
مریم نواز اور حکومت کی سوچ ہے کہ عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا چاہیے
-
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کا مقصد ، ان کوڈرتھا کہیں پی ٹی آئی پھرمتحد نہ ہوجائے
-
آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی شرکت
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے 47ویں یوم سیاہ پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف کا پیغام
-
وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس اور ایس ای او پلس سمٹ میں فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے واضح اور دو ٹوک موقف
-
زرمبادلہ کے ذخائر 494 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.57ارب ڈالرہوگئے
-
پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی مدت کے دوران انسداد دہشت گردی، تنازعات کے حل اور کثیر الجہتی اہداف کے حصول پر عمل کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا ایس سی او پلس فارمیٹ کے سربراہی ..
-
سندھ حکومت کاگھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.