![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
فیصل آباد ، 200 کے بعد ایک اضافی یونٹ کی قیمت 5000 روپے صارفین سرا پااحتجاج
پیر 1 جولائی 2024 19:30
![فیصل آباد ، 200 کے بعد ایک اضافی یونٹ کی قیمت 5000 روپے صارفین سرا پااحتجاج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_c0736_1693237037.jpg._2)
(جاری ہے)
کئی شہریوں کو جتنے بجلی بل موصول ہوئے اتنی ان لوگوں کی ماہانہ آمدن بھی نہیں ہے، کئی علاقوں میں بھاری بل ملنے سے تنخواہ دار طبقہ زیادہ پریشان ہے اور ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہماری تنخواہیں پہلے ہی کم ہیں اور اس سے گھریلو ضروریات پوری نہیں ہوتیں لہٰذا ہم بجلی کے بھاری بل کیسے ادا کریں، بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور اوورلوڈنگ کو بجلی کے بھاری بلوں کا سبب قرار دیا ہے 200یونٹ کا بل 3000روپے اور 201یونٹ کا بل 8000روپے ظلم ہے اور پھر چھ ماہ تک اس ریٹ پر بل آئے گا جبکہ بجلی صارفین نے بھاری بلوں کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے قائدین نے الیکشن مہم کے دوران عوام کو تین سو یونٹ بجلی مفت دینے کے وعدے کئے مگر اس کے برعکس اقتدار میں آتے ہی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نہ رُکنے والا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جس سے عام لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ہم بجلی کے بھاری بل کہاں سے ادا کریں کیونکہ اس مہینے جو بل موصول ہوئے وہ ہماری آمدن سے بھی زیادہ ہیں، بجلی صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے اور بلوں میں ٹیکسز بھی ختم کئے جائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینٹ کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر داخلہ کی یوویٹ کوپر کو برطانیہ کا وزیر داخلہ مقرر ہونے پر مبارکباد
-
جو شخص دیسی گھی کے مرغوں ،بکروں کے علاوہ رہ نہیں سکتا وہ بھوک ہڑتال کیسے کرسکتا ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پنجاب کے 36 ماڈل بازار عوام کو ریلیف کی فراہمی کا بڑا ذریعہ، ہر ضلع میں ماڈل بازار بنے گا‘چوہدری شافع حسین
-
سپیکرقومی اسمبلی کی نو منتخب ایرانی صدر کو مبارکباد
-
محرم الحرام ، پنجاب بھر میں سکیورٹی کے پیشِ نظردفعہ 144 نافذ
-
بھرے بازار میں خاوند کا بیوی پر تشدد۔ ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
-
پرائزبانڈز، لاٹریزسے جیتنے پر20 فیصد تک فکسڈ ٹیکس کی شرح عائد
-
غیر قانونی اسلحہ ،شراب برآمدگی کیس،علی امین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
-
سموگ سے بچاؤ،انسانی صحت کی حفاظت اور آلودگی کے تدارک کی بڑی مہم کا آغاز کردیا: مریم اورنگزیب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا فیصل آباد میں بارش سے چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
-
پاکستان کے امن و استحکام اور سرمایہ کار ی کے مواقع دنیا کے سامنے لائیں گے ، ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو آپس کے اختلافات بھلا کر متحد ہوکر کام کرنا ہو گا،چوہدری سالک حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.