![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی
سانحے نے براری واقعہ یاد دلا دیا،انڈیا میں اجتماعی خودکشی کے واقعات میں کمی نہ آسکی
بدھ 3 جولائی 2024 13:36
![بھارت میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_9da88_1676969462.jpg._2)
(جاری ہے)
یہ سانحہ گزشتہ سال گجرات میں رپورٹ ہونے والے ایک کیس سے مماثلت رکھتا ہے، جہاں تین چھوٹے بچوں سمیت خاندان کے سات افراد اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے تھے۔
اس واقعے میں 6 افراد نے زہر پی لیا تھا جبکہ پالن پور جاکتناک روڈ علاقے میں لٹکی ہوئی ملی تھی۔علیراج پور میں مرنے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے کیونکہ حکام اس دل دہلا دینے والے واقعے کے شواہد اکٹھا کرنے اور حالات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔واضح رہے اسی طرح کا ایک خوفناک سانحہ سال 2022 میں مہاراشٹر کے مہیسال گاں میں بھی پیش آیا تھا جب ایک خاندان کے 9 افراد کی اجتماعی خودکشی کی تھی، جبکہ 2018 میں اسی سے ملتا جلتا دہلی کا بدنام زمانہ براری واقعہ بھی پیش آیا تھا جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد نے اجتماعی خودکشی کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ ولیم کا برطانیہ کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹی پر مٹر گشت
-
بٹ کوائن کی قدر میں سال کی سب سے بڑی ہفتہ وار کمی کا خدشہ
-
مکہ مکرمہ ،غلاف کعبہ کل تبدیلی کیاجائیگا
-
دبئی ایئرپورٹ پر رش کے باعث نئی پابندیوں کا اعلان
-
مصری کلینک میں لیپوسکشن کرانے گئی سعودی خاتون کی موت
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور وزیر دفاع میں اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
غزہ میں ایندھن کی قلت صحت کے شعبے کے لیے مزید تباہ کن ہے،سربراہ عالمی ادارہ صحت
-
سعودی ولی عہد کی نئے برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کو مبارکباد
-
چوری کامعاملہ ،بھارت میں بھینس نے پولیس اور پنچائیت کی مشکل آسان کردی
-
شام کے صدربشارالاسد کی خاتون مشیر حادثے میں ہلاک
-
ریچل ریوزبرطانیہ کی نئی اور پہلی خاتون وزیرِ خزانہ بن گئیں
-
برطانوی پارلیمنٹ میں 4 نئے پاکستانی چہرے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.