برائلر گوشت کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ

بدھ 3 جولائی 2024 14:49

برائلر گوشت کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سی418روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 288 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔