بارش برسانے والا سسٹم لاہور میں داخل ہو گیا

بدھ 3 جولائی 2024 22:55

بارش برسانے والا سسٹم لاہور میں داخل ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2024ء) شمال مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا سسٹم گزشتہ شام شہر لاہور میں داخل ہو گیا جو کل بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مون سون کی بارشوں کا باعث بنے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر کا موسم گرم اور خشک رہا جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

متعلقہ عنوان :