وزیراعلیٰ مریم نوازکی مردان دھماکے کی مذمت،جانی نقصان پرافسوس، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

جمعہ 5 جولائی 2024 22:09

وزیراعلیٰ مریم نوازکی مردان دھماکے کی مذمت،جانی نقصان پرافسوس، زخمیوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جولائی2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مردان دھماکے کی مذمت کی ہی-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دھماکے میں نقصان پرافسوس کا اظہار کیاہے -وزیراعلی مریم نوازشریف نے سوگواران ًسے تعزیت کااظہار کیااور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہی- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے یک جان ہے -