فلسطینی کمیٹی کا اسرائیل کو اولمپکس مقابلوں سے خارج کرنے کا مطالبہ
فرانس کا پیرس اولمپکس میں شریک اسرائیل کے ایتھلیٹس کو 24 گھنٹے خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان
جمعرات 25 جولائی 2024 15:46
(جاری ہے)
مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اسرائیلی وفد کو بھی روس کی طرح گیمز سے نکال دیا جائے۔
دوسری جانب فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ اولمپکس کے دوران اسرائیل کے کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔دوسری جانب فلسطین کی اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کو خط لکھا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ جنگ بندی کی روایت کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیل کو اولمپکس مقابلوں سے خارج کیا جائے۔فرانس میں بعض افراد نے بتایا کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، اس لیے یہ جائز بات ہے کہ اسرائیلی کھلاڑیوں سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ کسی غیر جانبدار پرچم تلے اولمپکس میں شریک ہوں۔خیال رہے کہ پیرس اولمپکس میں اسرائیل کے 88 اور فلسطین کے 8 ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کو فتح کیلئے 8 وکٹیں اور انگلینڈ کو 261 رنز درکار
-
دوسرا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو جیت کے لیے 8 وکٹیں درکار
-
ساف ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کے مزید دو میچ جمعہ کو کھیلے جائیں گے
-
دوسرا ٹیسٹ، دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 221 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی نے بھارتی ٹیم کو ہر میچ کے بعد گھر واپس جانے کی تجویز دیدی
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے 3 پول میچز 2 وینیوز پر رکھنے کی تجویز
-
دوسرا ٹیسٹ، دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پوویلین لوٹ گئی
-
پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن
-
پاک انگلینڈ دوسراٹیسٹ ،ریسکیو 1122 کا ایمرجنسی کور پلان،خصوصی تربیت یافتہ سٹاف تعینات
-
قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن، کپتان اور ہیڈ کوچ کا اختیار ختم کردیا گیا
-
بنگلور ٹیسٹ، بھارتی ٹیم اپنے ہوم گرائونڈ پر کم ترین سکور پر ڈھیر
-
جو روٹ کی جیک لیچ کے ’سر‘ سے گیند چمکانے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.