سرگودھا ، بچے کے اغوا میں ملوث اغوا کار لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے

ہفتہ 27 جولائی 2024 14:55

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2024ء) سرگودھا میں بچے کے اغوا میں ملوث اغوا کار لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے جنہوں نے مغوی بچے کو بازیاب کر کے ان کی دھرگت بنا ڈالی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں دو موٹر سائیکل سوار بچے کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے کہ سرگودھا کے قصبہ بھاگٹانوالہ کے گائوں بہک رانجھا کے قریب لوگوں نے مشکوک موٹر سائیکل سوار اغوا کاروں کو پکڑ کر مغوی بچے کو بازیاب کر کے اغوا کاروں کی دھرگت بنا ڈالی۔

متعلقہ عنوان :