
نیو کراچی میں گھر پر پولیس کا چھاپہ، ڈھائی من گٹکا برآمد
چھاپے کے دوران ٹاسک فورس کو شدید مزاحمت کا سامنا، پولیس کی ہوائی فائرنگ
اتوار 18 اگست 2024 14:05
(جاری ہے)
واقعے کے خلاف خواتین کی جانب سے نیو کراچی تھانے کے باہر احتجاج کیا گیا اور خواتین نے الزام عائد کیا کہ پولیس چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں نے ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں گھس کر الماریوں سے مبینہ طور پر رقم بھی نکالی گئی ہے جبکہ خواتین کی جانب سے پولیس کی چلائی گئی گولیوں کے خول بھی دکھائے گئے۔اس حوالے سے ایس ایچ او نیو کراچی نے کہاکہ خواتین کی جانب سے جو الزامات سامنے آئے ہیں اس کی تحقیقات کی جا رہی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
صنعتی کارکنان کو سستی رہائش اور معیاری انفراسٹرکچر کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،چوہدری سالک حسین
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظرخشک سالی اورہیٹ ویو سے بچا ئوکیلئے حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں ، سیکرٹری ماحولیات
-
این آر ایل نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت کرلیے
-
سلمان اکرم راجہ، ظہیر عباس، نیاز اللّٰہ نیازی کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا
-
شبلی فراز کا اعظم سواتی کے بیان پر ردعمل دینے سے گریز
-
مولانا فضل الرحمن کا 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرے کا اعلان
-
عوام تک صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھر میں کار واش اسٹیشنز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع
-
جیل میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں کے دل جلتے ہیں، باہر موجود رہنما توجہ دیں، شاہ محمود
-
پنجاب میں کس عمر کی کتنی افغان خواتین کہاں رہتی ہیں تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکمت کے ساتھ ملک کو آگے لے کر جانا ہے اور مسائل حل کرنے ہیں ،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
گورنر سندھ کے 100 ارب کیلیے وزیر اعظم کو خط لکھنے پر میئر کراچی کا ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.