ہندو انتہا پسند جماعت بھارت بنگلادیش میچز منسوخ کروانے پر تُل گئی
جاناجگروتی سمیتھی نامی رائٹ ونگ گروپ نے مطالبہ کیا کہ میچز اسوقت تک نہیں ہونے چاہئیں جب تک ہندوؤں پر مظالم بند نہ ہوں: میڈیا رپورٹس
ذیشان مہتاب بدھ 18 ستمبر 2024 12:37
(جاری ہے)
واضح رہے بھارت اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے چنائی میں کھیلا جائے گا اور 12 اکتوبر تک جاری رہنے والے دورے میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچز شامل ہیں۔
بھارت اور بنگلادیش کے درمیان میچز چنئی، کانپور، گوالیار، دہلی اور حیدرآباد میں شیڈولڈ ہیں جبکہ میچز کے دوران کئی مقامات پر مظاہروں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل10، پہلی بارپلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی، پی سی بی نے تصدیق کردی
-
ایشون کی ریٹائرمنٹ پر بیوی کا بطور پرستار محبت بھرا جذباتی پیغام
-
چیمپئنز ٹرافی،پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا برس پڑا
-
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برہم
-
بابر اعظم جنوبی افریقی سرزمین پر اے بی ڈویلیئرز اور ہاشم آملا سے بھی بہتر ون ڈے بیٹنگ اوسط کے مالک بن گئے
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
شاہین آفریدی 58 ون ڈے میچز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ باؤلر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز کس ملک میں ہوگے؟ سٹیک ہولڈرز میں اتفاق ہوگیا
-
پاکستانی ٹیم کیپ ٹاؤن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی
-
شاہین آفریدی نے مسلسل بہترین ون ڈے پرفارمنس سے ناقدین کے منہ بند کردیئے
-
جنوبی افریقہ کو پاکستان کیخلاف میچ سے قبل ایک اور جھٹکا، اہم کھلاڑی میچ سے باہر
-
پاک بھارت کرکٹ میچز کیلئے سرحد پر ایک سٹیڈیم بنادیا جائے، احمد شہزاد کا دلچسپ مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.