پی ٹی آئی نے بار بار ثابت کیا ہے کہ ان کے فیصلے ملک دشمن ہیں، سعید غنی
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 21:49
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ بارشوں کے بعد شہر کے انفراسٹرکچر کو درست کرنے پر کام کا آغاز کردیا ہے اور اس کے لئے سندھ حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے جاری کردیئے ہیں اور وزیر اعلٰی سندھ مزید ٹاؤنز میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے بھی پیسہ جاری کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ دو ماہ کے دوران تمام سڑکوں کو درست کردیا جائے گا۔ سعید غنی نے کہا کہ ہمارے مخالفین تمام سڑکوں کے بن جانے کے بعد بھی تنقید کرتے رہیں گے۔ ہمیں ان کی تنقید کا کوئی اشیو نہیں، ہم شہر کے انفراسٹرکچر کو یہاں کے عوام کے لئے ٹھیک کررہے ہیں اور ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد،آئس کریم کی دو کمپنیوں پر بھاری جرمانہ
-
شری کٹاس راج میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارتی ہندو یاترییوں کا71رکنی وفد واہگہ چیک پوسٹ کے راستے پاکستان پہنچ گیا
-
ہمیں معاشرتی مسائل کے حل کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
سکولوں کے ہیڈز اور پرنسپلز کے ٹیسٹ اس شرط پر مخر کر تا ہوں کہ وہ خود کو ایمپروو کریں،رانا سکندر حیات
-
پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے، پہلے مرحلے میں 2 درجن کے قریب ملزمان کیخلاف انکوائر ی شروع
-
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
-
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا
-
نجی سکولوں پر موسم سرماکی چھٹیوں کے دوران سکولوں میں ونٹر کیمپ پر لگانے پر پابندی
-
گورنر سندھ سے گورنر پنجاب اور گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، پاراچنار کے مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا عزم
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کی دوسری ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
ساہیوال،17سالہ محنت کش بچے سے اغوا کے بعد جبراً اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج، تین گرفتار
-
ماں سے زبردستی مکان اپنے نام کراکر بے دخل کرنے کا معاملہ،پولیس نے دو بدبخت بیٹوں کو گرفتار کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.