سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنزکی ملاقات
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 22:36
(جاری ہے)
پنجاب حکومت سموگ کے خاتمے کے لیے ہر قسم کے دھویں کو ختم کرنے کے لیے مارچ سے ہی اقدامات کررہی ہے،ایئرکوالٹی انڈیکس کی بہتری کے لیے ہر تعمیراتی منصوبے میں ایک فیصد پلانٹیشن کے لیے مختص کیا گیا ہے۔سموگ کے خاتمے کے لیے محکمہ تعلیم،ٹرانسپورٹ،انرجی اورزراعت بھرپور طریقے سے متحرک ہیں۔
جنگلی حیات کے تحفظ کی حساسیت کو کومبنگ اپریشن کے ذریعے عوام میں اجاگر کیاجارہا ہے۔سینئر صوبائی وزیر نے کہاکہ پنجاب میں شعبہ وائلڈ لائف میں اسٹریلین ٹیکنالوجی کے طریقہ کار سے متعلق تجربات کررہے ہیں۔جنگلات کی حفاظت وبحالی کے لیے ڈرون کیمروں سے سرویلنس کاعمل جاری ہے۔ایکواکلچرشرمپ فارمنگ کا 100ایکڑ رقبے پر مظفرگڑھ میں سو ٹن پیداوارکا پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے اوریونین کونسل کی سطح پر ہاکی اسٹڈیم،ہاکی گراؤنڈز اورجیمنیزیم بنائے جارہے ہیں۔مریم اورنگزیب نے اسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی امد اور تعاون و تکنیکی معاونت کی یقین دہانی پر شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں مختلف جرائم میں ملوث ہزاروں پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک
-
محمد جمن سولنگی کے والد کے انتقال کے کا سن کر بہت دکھ ہوا ہے، وزیراعلی سندھ
-
صلاحیتوں سے مالا مال کراچی کے نوجوانوں کو 50 ہزار کی نوکری تک نہیں مل رہی،کامران ٹیسوری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا اچانک دورہ، شہریوں کا پاسپورٹ بنوانے کے عمل پر اظہارِ اطمینان
-
انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے،شہبازشریف
-
فوجی عدالتوں نے نو مئی کے احتجاج میں ملوث پچیس ملزمان کو سزائیں سنا دیں
-
پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
9 مئی کے مجرموں نے اعترافی بیانات میں عمران خان کی فوج مخالف تقاریر کو ذمہ دار قرار دیدیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں فتنہ الخوارج کے 4 کارندوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کی جائے، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے
-
برطانیہ میں گزشتہ برس نومولود لڑکوں کا مقبول ترین نام محمد رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.