ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 2653 ڈالر فی اونس ہے
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 23:14
(جاری ہے)
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 2653 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوا تھا۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
3 دن کی مسلسل مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںزبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,000 روپے کمی ریکارڈ
-
ایس ای سی پی نے اجتماعی سرمایہ کاری سکیموں کے لئے معیاری کارکردگی کے بینچ مارکس مقرر کر دیئے
-
پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
روایتی اور اسلامی بینکوں کو 11 ہزار 179 ارب روپے مارکیٹ آپریشن میں جاری
-
پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات میں تاریخی اضافہ
-
اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.