![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ پانچ سال کے لئے مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری دے دی
جمعرات 10 اکتوبر 2024 22:30
![مولانا فضل الرحمان نے آئندہ پانچ سال کے لئے مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_4141c_1704129448.jpg._2)
(جاری ہے)
جے یو آئی میڈیا کے مطابق قائد جمعیت صاحبزادہ خواجہ خلیل احمد ،مولاناغلام قادر ،مولانا عبد القیوم ہالیجوی اور مولانا فضل علی حقانی کو نائب امراء مقررکیا ہے جبکہ محمد اسلم غوری مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان ) ہونگے اسی طرح الحاج اکرم خان درانی ،مولانا امجد خان ، ملک سکندر خان ایڈوکیٹ اورمفتی سعود افضل ہالیجوی نائب نظماء مقرر کردیے گئے مولانا صلاح الدین ایوبی سیکریٹری مالیات ،انجینیئر ؛عبدالرزاق عابد لاکھو سالار ہونگے جبکہ انجینئر ضیائ الرحمان مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے کوآرڈینیٹر مقرر کئے گئے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، ہائی ایس سوا ر امام مسجد کو اغو اکر کے لے گئے،دسویں جماعت کے طالبعلم کی اغوا کی کوشش ناکام، دو گرفتار، مقدمات درج
-
لاہور، جوانسالہ لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام،2ملزمان گرفتار
-
ماسٹر پلان کے تحت جوڑیا بازار، کپڑا مارکیٹ میں سڑکوں اور سیوریج کی بحالی کی جائے گی، مرتضیٰ وہاب
-
کراچی میں روزانہ 37 سے زائدٹریفک حادثات،ہر روز 2 شہری اپنی جان سے گئے
-
100روپے فی لیٹر دودھ فروخت کرنے والے دکاندارکو دھمکیاں
-
پنجاب بھر میں 1270 ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، 1427 زخمی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر چیئرپرسن سارہ احمد کا گوجرانوالہ میں کمسن بچی پر تشدد اور استحصال کے واقعے کا نوٹس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے وزارت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈی نیشن اسلام آباد کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی بریت پر اظہار تشکر
-
8فروری ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، یوم سیاہ کے طور منائیں گے،ملک گیر احتجاج ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی جنرل اتھارٹی آف فارن ٹریڈ کے ڈپٹی گورنر عبدال عزیز السکران سے ملاقات، تجارتی و سرمایہ کاری تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
-
سپریم کورٹ نے ویڈیو سکینڈل سے متعلق درخواست خارج کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.