تاندلیانوالہ ماموکانجن کے علاقہ 509 گ ب میں مبینہ خانہ بدوش عورت پر بچے کے اغواہ کے شبہ میں تشدد ،ملزمان گرفتار

منگل 15 اکتوبر 2024 13:07

تاندلیانوالہ ماموکانجن کے علاقہ 509 گ ب میں مبینہ خانہ بدوش عورت پر بچے ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2024ء) تاندلیانوالہ ماموکانجن کے علاقہ 509 گ ب میں مبینہ خانہ بدوش عورت پر بچے کے اغواہ کے شبہ میں تشدد کرنے کا معاملہ سٹی پولیس افیسر فیصل اباد DIG کامران عادل کر تشدد زدہ بچی کی ویڈیو وائرل ہونے پر بروقت نوٹس ایس پی صدر ڈویژن تاندلیانوالہ واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی گئی ایس پی تاندلیانوالہ غلام عباس و ڈی ایس پی واقعہ کی جانچ پڑتال کے لیے موقع پر تھانہ ماموکانجن پہنچ گئیپولیس تھانہ ماموکانجن نے خانہ بدوش بچی پر تشدد کرنے والے مبینہ 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیاکسی شہری کو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،کسی بھی شہری کو کوئی بھی مسئلہ درپیش آیا تو بروقت متعلقہ تھانہ کی پولیس کو اطلاع کریں،قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا قانونی جرم ہے،قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والے یا قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا-

متعلقہ عنوان :