خرم شیرزمان کی عمرے کی اجازت کی درخواست: فوری سماعت کی استدعا منظور
عمرے کے لیے جانا چاہتے ہیں، ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جا رہی‘درخواست گزار
منگل 15 اکتوبر 2024 14:26
(جاری ہے)
دورانِ سماعت درخواست گزار خرم شیر زمان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے پچھلی سماعت پر 2 ہفتے بعد کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا کہا تھا، جبکہ آفس نے 7 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔
انہوں نے استدعا کی کہ درخواست کی فوری سماعت کی جائے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے استفسار کیا کہ فوری سماعت کی نوعیت کا کیا معاملہ ہی خرم شیر زمان کے وکیل نے جواب دیا کہ خرم شیر زمان عمرے کے لیے جانا چاہتے ہیں، ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جا رہی۔عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی اور 29 اکتوبر تک وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب کر لیا۔مزید قومی خبریں
-
ہمیں معاشرتی مسائل کے حل کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
سکولوں کے ہیڈز اور پرنسپلز کے ٹیسٹ اس شرط پر مخر کر تا ہوں کہ وہ خود کو ایمپروو کریں،رانا سکندر حیات
-
پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے، پہلے مرحلے میں 2 درجن کے قریب ملزمان کیخلاف انکوائر ی شروع
-
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
-
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا
-
نجی سکولوں پر موسم سرماکی چھٹیوں کے دوران سکولوں میں ونٹر کیمپ پر لگانے پر پابندی
-
گورنر سندھ سے گورنر پنجاب اور گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، پاراچنار کے مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا عزم
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کی دوسری ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
ساہیوال،17سالہ محنت کش بچے سے اغوا کے بعد جبراً اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج، تین گرفتار
-
ماں سے زبردستی مکان اپنے نام کراکر بے دخل کرنے کا معاملہ،پولیس نے دو بدبخت بیٹوں کو گرفتار کر لیا
-
ملتان،دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے شوٹر سے بیوی قتل کرا دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا پورٹ قاسم اتھارٹی میں سی بی اے یونین کے انتخاب میں پیپلز لیبر یونین کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر تشکر کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.