کملا ہیرس امریکی صدارتی انتخابات میں ہارسکتی ہیں، بل کلنٹن
ٹرمپ ہارے تو ری پبلکنز کو نقصان نہیں ہو گا جبکہ کملا ہاریں تو ڈیموکریٹس کو نقصان ہو گا،خطاب
منگل 15 اکتوبر 2024 18:34
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جارجیا میں خطاب کرتے ہوئے بل کلنٹن نے کہا کہ کملا ہیریس کا معاشی پلان ڈونلڈ ٹرمپ سے بہتر ہے، ممکن ہے یہ ریاست پورے الیکشن کے نتائج کو طے کر دے۔انہوں نے کہا کہ 7 ریاستیں ایسی ہیں جہاں انتہائی کانٹے کا مقابلہ ہے۔سابق امریکی صدر نے مزید کہا کہ ہم تمام ریاستیں ہار سکتے ہیں اور جیت بھی سکتے ہیں۔بل کلنٹن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہارے تو ری پبلکنز کو نقصان نہیں ہو گا جبکہ کملا ہاریں تو ڈیموکریٹس کو نقصان ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ویزہ ایمنسٹی سکیم؛ پاکستانی خاندان کا 1 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ معاف
-
کویت میں دوسری شادی کرنے والی خاتون سمیت سینکڑوں افراد کی شہریت منسوخ
-
امریکا میں شٹ ڈائون کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل ایوان نمائندگان میں منظور
-
آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو کرپشن کے جرم میں ایک اور سزا
-
فحش مواد پر پیوٹن کا دلچسپ تبصرہ،روسی صدر کی انوکھی تجویز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
-
ایلون مسک کا جرمن چانسلر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی،8افراد ہلاک
-
دبئی کااپریل میں آرٹیفشل انٹیلی جنس ویک منعقد کرنے کا اعلان
-
ٹانک،سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجی ہلاک
-
اسپین،گوگل میپ کی مدد سے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
-
بائیڈن انتظامیہ کے آخری دن، امریکا میں شٹ ڈان کا خطرہ
-
ٹرمپ کی بھارت پربھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.