سابق وزیراعظم نوازشریف کی مودی سے ملاقات کی خواہش ، زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے
ایس سی او کے سربراہی اجلاس سے، پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے ناکام ہو گیا بھارت سے دوستی کے خواب دیکھنے والوں کو، پاکستانی عوام کی ترجمانی کا کوئی حق نہیں‘جاوید قصوری
منگل 15 اکتوبر 2024 22:07
(جاری ہے)
ہندوستان سے خیر کی توقع رکھنا محض خود فریبی ہوگا۔مقبوضہ کشمیر سمیت ہندوستان کے اندر مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرکے رکھ دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دنیا سے تنہا کرنے کی کوشش ہندوستانی حکومت کا سرفہرست ایجنڈا ہے اور وہ شروع دن سے اس پر عمل پیرا ہے ۔ ایس سی او کے سربراہی اجلاس سے پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے ناکام ہو گیا ہے ۔ مودی حکومت کے تمام اوچھے ہتھکنڈے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے پوشیدہ قوتوں کو عالمی برادری کے سامنے عیاں کیا جائے ۔ بھارت کی دہشت گردی صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ امریکہ اور کینیڈا میں بھی بے نقاب ہو چکی ہے ۔محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ تجارتی تعلقات بڑھانے اور بھارت سے دوستی کے خواب دیکھنے والے مودی حکومت اور آر ایس ایس کے اکھنڈ بھارت کے فلسفے کو دل سے تسلیم کر چکے ہیں ۔ان لوگوں کو پاکستان کے 25کروڑ عوام کی ترجمانی کا کوئی حق نہیں ۔ حکمران یاد رکھیں کہ ہندوستان سے اس وقت تک تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے جب تک وہ مقبوضہ کشمیر کے 80لاکھ مسلمانوں کو آزادی نہیں دے دیتے ۔ بھارت نے دس لاکھ فوج کے ذریعے مظالم کی انتہا کر دی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ہمیں معاشرتی مسائل کے حل کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
سکولوں کے ہیڈز اور پرنسپلز کے ٹیسٹ اس شرط پر مخر کر تا ہوں کہ وہ خود کو ایمپروو کریں،رانا سکندر حیات
-
پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے، پہلے مرحلے میں 2 درجن کے قریب ملزمان کیخلاف انکوائر ی شروع
-
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
-
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا
-
نجی سکولوں پر موسم سرماکی چھٹیوں کے دوران سکولوں میں ونٹر کیمپ پر لگانے پر پابندی
-
گورنر سندھ سے گورنر پنجاب اور گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، پاراچنار کے مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا عزم
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کی دوسری ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
ساہیوال،17سالہ محنت کش بچے سے اغوا کے بعد جبراً اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج، تین گرفتار
-
ماں سے زبردستی مکان اپنے نام کراکر بے دخل کرنے کا معاملہ،پولیس نے دو بدبخت بیٹوں کو گرفتار کر لیا
-
ملتان،دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے شوٹر سے بیوی قتل کرا دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا پورٹ قاسم اتھارٹی میں سی بی اے یونین کے انتخاب میں پیپلز لیبر یونین کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر تشکر کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.