چین نے نیا سیٹلائٹ تیان پنگ 3 لانچ کر دیا

منگل 22 اکتوبر 2024 09:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2024ء) چین نے نیا سیٹلائٹ تیان پنگ 3 لانچ کر دیا جو کامیابی کے ساتھ مدار میں داخل ہوگیا۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چین نے منگل کو شمالی چین کے صوبہ شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ ’’تیان پنگ 3 ‘‘ سیٹلائٹ لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے لانچ کیا جو کامیابی سے اپنےطے شدہ مدار میں داخل ہو گیا ، یہ خلائی ماحول کے سروے اور مداری پیش گوئی کے ماڈل کی اصلاح بارے خدمات فراہم کرے گا۔

متعلقہ عنوان :