حکومت نے چنگ چی رکشے پرپابندی عائد کی عدالت نے اسٹے دے دیا
جمعہ 1 نومبر 2024 22:41
(جاری ہے)
ہم اپنے ہاتھ سے شہر کو تباہ کرتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ حکومت کام نہیں کر رہی۔ چالان ٹریفک پولیس کرتی ہے۔ گزشتہ برس 304 چالان کیے گئے جس سے 9 لاکھ 12 سرکار نے وصول کیے۔ چنگ چی رکشہ کے چالان سے ایک لاکھ 20 ہزار وصولی ہوئی۔
اسنیپ چیکنگ بھی کی جاتی ہے۔سندھ میں جعلی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے سب سے زیادہ عزت کے قابل اور قابل رحم ٹریفک اہلکار ہیں۔ وہ شدید گرمی میں اپنی ڈیوٹی کرتے ہیں۔ کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی ٹارگٹ کیا گیا۔ سوئیپنگ اسٹیٹمنٹ سے پورا محکمہ مایوس ہوجاتا ہے۔#مزید قومی خبریں
-
آرمی چیف کی حکومت کو حمایت کی یقین دہانی، ایس آئی ایف سی اجلاس کا اعلامیہ جاری
-
خیبر پختونخوا بلدیاتی نمائندوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ، بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم
-
ایٹمی پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کی کوششیں جاری ہیں،سینیٹر اسحاق ڈار
-
کراچی، سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد
-
حکومت،اپوزیشن ملکی مسائل کے حل کیلئے ایک پیج پر آئیں، چودھری شجاعت
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا ان کیمرہ اجلاس
-
تاریخ میں ایگزیکٹو آرڈر سے قیدیوں کی رہائی کا کوئی ضابطہ نہیں، عرفان صدیقی
-
میرٹ کو فروغ دیکر ریاست سے نوجوانوں کی دوری اور مایوسی کو ختم کیا جاسکتا ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
مسافر ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا آئی ٹی کے شعبے میں انقلابی اقدام: نوجوانوں کے لیے امید کی کرن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب کا سنگم کرکٹ گرائونڈ فیڈرل بی ایریا میں ترقیاتی کام شروع نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری کا قمر زمان کائرہ کے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.