حکومت کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہ

پیر 4 نومبر 2024 23:39

حکومت کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2024ء) حکومت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھا کر 34کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے بل قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ججز کی تقرری کب کرنی ہی یہ فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا۔