الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے دو ضلعی دفاتر کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی گئی
جمعرات 7 نومبر 2024 16:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گورنر گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کے علاقے بلتستان ڈویژن اور دیامر استور ڈویژن میں الیکشن کمیشن کے دفاتر قائم کرنے کی منظوری دی۔ گورنر گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ اس فیصلے کا مقصد خطے میں انتخابی عمل کو مزید مؤثر اور آسان بنانا ہے، تاکہ عوامی سہولت میں اضافہ کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کرم ایجنسی کے حالات پر گرینڈ جرگہ بلایا جائے، جماعت اسلامی خدمات پیش کرے گی، حافظ نعیم
-
وزیراعلیٰ کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میںصفائی ستھرائی کا کام جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنر زکے عام مارکیٹوں کے دورے
-
نومئی کے 6 مقدمات میں میاں محمود الرشید کی درخواست ضمانت خارج
-
چوہدری شافع حسین سے گجرات کی سیاسی وسماجی شخصیات کی ملاقات، ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ پنکی پاکستان کیساتھ دشمنی میں آخری حد تک چلے گئے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
کراچی ایئرپورٹ؛ عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث خاتون گرفتار
-
چیچہ وطنی،عدالت نے خاتون کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کوعمرقید اورجرمانے کی سزاؤں کاحکم سنادیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار
-
پنجاب ،خیبر پختوانخواہ ،اسلام آبادمیں موبائل ، انٹرنیٹ معطل کرنے پر غور نہیں کیا جارہا‘ پی ٹی اے
-
پی ٹی آئی احتجاج،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.