مسرت جمشید چیمہ کو لاہورہائیکورٹ سے ضمانت پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
ہم آئین وقانون کے دائرے میں اپنا احتجاج جاری رکھیں گے، جیلیں ہمیں جدوجہد سے پیچھے سے نہیں ہٹا سکتیں، عمران خان صرف قوم کی خاطرجیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماء مسرت چیمہ کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 نومبر 2024 19:10
(جاری ہے)
جبر ، تشدد اور جیلیں ہمیں جدوجہد سے پیچھے سے نہیں ہٹا سکتیں۔
ہمارے حوصلے بلند ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا احتجاج جاری رکھیں گے اور ساری قوم اس کے لئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں وکلاء کی شکر گزار ہوں جو ہر پیشی پر عدالتوں میں موجود ہوتے ہیں اور آج بھی میرے استقبال کے لئے یہاں آئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ24نومبر کو احتجاج صرف تحریک انصاف کیلئے نہیں ملک میں انصاف کیلئے کیا جائیگا، ایک جماعت کے لوگوں کے باہر نکلنے سے کچھ نہیں ہوگا سب کو نکلنا ہوگا، 8 فروری کو مینڈیٹ ملا تھا 24 نومبر کو چھینا گیا مینڈیٹ واپس لیں گے،پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماءپی ٹی آئی نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے 24 نومبر کو زیادہ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوں۔ نوجوان، طلباء، تاجر اور سول سوسائٹی باہر نکلے۔ قانون کی عمل داری ضروری ہے۔ اگر ایک بیوی اپنے خاوند کیلئے احتجاج کرے تو یہ سیاست تو نہیں ہے۔ بشریٰ بی بی کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں ہے کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن میں سیاست نہیں ہوتی۔24نومبر کوہونے والے احتجاج میں صوبائی وسائل استعمال نہیں ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
محکمہ ماحولیات نے اسموگ کے باعث لاہور اور ملتان میں پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
پاکستان دنیا اور خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے،غلط اور گمراہ کُن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے ، آرمی چیف
-
یوٹیلیٹی اسٹورکے 11 ہزار ملازمین میں سے 3 ہزارمنظور وٹو نے صرف دیبالپورسے بھرتی کیےٗ رانا تنویرحسین
-
عمران خان نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا؟
-
وزیر اعظم کی سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کو پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کا اجلاس،آمنہ قادر جیل اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزراء کی بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش
-
وفاقی وزیر تجارت کا ٹیکسٹائل اور گارمنٹس انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کا عزم
-
پاکستان اپنے محل واقع کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عطا اللہ تارڑ
-
مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے ایک اور بری خبر
-
بلدیاتی ضمنی انتخاب میں بدترین دھاندلی سے واضح ہوگیا کہ پیپلزپارٹی کا چراغ بجھنے والا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.