لاہورپھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم
حکومت پنجاب کی جانب سے شہر بھر کے اسکول کالجز، یونیورسٹیز اور تفریحی مقامات پہلے ہی کھولے جا چکے
ہفتہ 30 نومبر 2024 14:56
(جاری ہے)
دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ برقرار ہے جب کہ ریسٹورینٹس کا ان ڈور، آوٹ ڈور ڈائننگ 10 بجے تک ہوگا۔
ہوڈ سسٹم نصب کیے بغیر باربی کیو کی اجازت نہیں ہوگی۔دریں اثنا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں بادل بغیر برسے ہی گزر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بادل موجود ہیں تاہم ان کے برسنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10 جب کہ زیادہ سے زیادہ 25 تک جانے کے امکانات ہیں۔مزید موسم کی خبریں
-
بلوچستان میں موسم شدید سرد؛ درجہ حرارت منفی 8 ڈگری تک گر گیا
-
ملکہ کوہسار مری نے برف کی چادر اوڑھ لی
-
لاہور میں سورج کرنیں بکھیرنے لگا، دھند کی شدت میں واضح کمی
-
2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے
-
محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک اور پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان
-
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا
-
محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی
-
لاہور کی فضا بدستور آلودہ، اے کیو آئی 300 کی سطح سے نیچے نہ آسکا
-
کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع
-
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، ہنزہ میں پارہ منفی 18 تک گرگیا
-
کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.