سموگ تدارک، صوبہ بھر میں 04 مقدمات درج ، 08 لاکھ کے جرمانے،پولیس
جمعہ 6 دسمبر 2024 11:51
(جاری ہے)
ترجمان نے بتا یا کہ7537 افراد کو وارننگ جاری، 40427 افراد کو 09 کروڑ، 95 لاکھ روپے سے زائد جرمانے کئے گئے۔فصلوں کی باقیات جلانے کی 2061 ، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی 34965 خلاف ورزیاں ہوئیں، صنعتی سرگرمی کی 364، اینٹوں کے بھٹوں کی 1410، دیگر مقامات کی 360 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں زیادہ دھواں چھوڑنے والی 5253 گاڑیوں کے چالان کئے، 471 کو تھانوں میں بند کیا گیا، 02 کے فٹنس سرٹیفکیٹ معطل کئے گئے۔ رواں برس شاہرات پر زیادہ دھواں چھوڑنے والی 08 لاکھ ، 85 ہزار 454 گاڑیوں کے چالان کئے گئے، 01 لاکھ 72 ہزار 267 گاڑیوں کو بند کیا، 10 ہزار 110 گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ معطل کر دیئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
آزادی کی منزل کے حصول تک کشمیریوں کی غیر مشروط حمایت جاری رہے گی: مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گی: مریم نوازشریف
-
پیپلز پارٹی اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، شیری رحمان
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ میں خیبر پختونخواہ یونیورسٹیز وائس چانسلر تقرری کیس کی سماعت رواں ہفتے ہوگی
-
کشمیر میں مظالم پر عالمی برادری اور پاکستانی حکومت خاموش ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
عمرہ پر جانے والوں کیلئے گردن توڑ بخار سے بچاؤ کی ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025کیلئے اہلیت کا معیار اور پالیسی طے پا گئی
-
پنجاب بھرمیں 1189ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق،1357زخمی
-
حق خودارادیت بنیادی حق ہے، کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں رانا ثناء اللہ
-
شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
فلسطینی عزم و حوصلے کی عمدہ مثال ، اسرائیل کو فلسطین چھوڑنا پڑیگا، مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.