ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیوڈ پرڈو کو چین کیلئے سفیر نامزد کر دیا
ہفتہ 7 دسمبر 2024 22:49
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیوڈ پرڈو خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے اُن کی حکمتِ عملی کے نفاذ اور چینی رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے کے نتیجہ خیز تعلقات میں اہم کردار ادا کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ پرڈو کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے ہے، وہ 2015ء سے 2021ء تک سینیٹر رہے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پہلی حکومت میں ریاست آئیوا کے گورنر ٹیری برینسٹڈ کو چین کا سفیر نامزد کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں نئی گولڈن ویزہ سکیم شروع کردی گئی
-
امریکی صدر نے محکمہ دفاع کو یوکرین کے لئے فوجی امداد بڑھانے کا ٹاسک سونپ دیا
-
سفید گردن والا عقاب ڈھائی سو سال بعد باضابطہ طور پر امریکا کا قومی پرندہ بن گیا
-
پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل
-
ملعون رشدی کا متنازع ناول شیطانی آیات 36 سال بعد بھارت میں دستیاب
-
شام میں ایک پرانی وڈیو کے سبب ہنگامے پھوٹ پڑے
-
بشار الاسد کی اہلیہ خون کے کینسر میں مبتلا، زندگی کو خطرات لاحق
-
اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کا سبب بن رہی ہیں، حماس
-
سعودی تحقیقی ٹیم کھجور کے پھلوں کے لیے معیاری حوالہ جاتی مواد کی تیاری میں مصروف
-
امارات کے شہریوں کے لیے شادی سے قبل جینیاتی ٹیسٹ لازم قرار
-
بھارتی ٹی وی چینل نے بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان قراردیدیا
-
پارکر سولر پروبناسا کا خلائی جہاز 25 دسمبر کو سورج کے انتہائی قریب پہنچ سکتا ہے،ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.