پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے پی پی اور ن لیگ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
دونوں سیاسی جماعتوں کے وفود کی اہم بیٹھک پنجاب ہائوس کی گورنر انیکسی میں ہوئی
پیر 9 دسمبر 2024 21:55
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کی جانب ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ ، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان، احد چیمہ اور امیر مقام بھی ملاقات میں موجود تھے ۔
پیپلز پارٹی کا9 رکنی وفد راجہ پرویز اشرف کی قیادت میں میں موجود تھا جس میں نوید قمر، شیری رحمان، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ،وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود اور علی حیدر گیلانی بھی شریک ہوئیخ۔ذرائع کے مطابق اس اہم بیٹھک میں دونوں جماعتوں کے درمیان پیدا ہونے والے ڈیڈلاک کے خاتمے کے حوالے سے پیشرفت متوقع ہے۔مزید قومی خبریں
-
بچت بازار میں خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
بھارت کی یورپی عدالت سے باسمتی چاول کو اپنی پروڈکٹ قرار دلوانے کی کوشش ناکام ہوگی،رفیق سلیمان
-
سیکورٹی گارڈ نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ساتھی کو قتل کردیا
-
علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے کمبل بھجوا دئیے
-
عمرایوب کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کیخلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا
-
میئر کراچی کی گولیمار میں آر او پلانٹ کو توسیع دینے کی ہدایت
-
رواں سال صوبہ بھر میں 10 لاکھ 5 ہزار سے زائد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے
-
اللہ والے ٹرسٹ پاکستان میں دکھی انسانیت کیلئے آسانیاں پیدا کر رہا ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پولیس وردی میں ملبوس ملزمان شہری کو ڈرا دھمکا کر 30 ہزار روپے لے کر فرار ہوگئے
-
پاکستان میں آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں خواتین کی نمائندگی خطرناک حد تک کم ریکارڈ
-
نواز شریف کے پوتے زید حسین کی بارات (کل) ،ولیمہ کی تقریب 29دسمبر کو ہوگی
-
شیخ رشید نے انسداد دہشتگردی عدالت کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.