ِ تحریک آزادی کے بانی مولانا محمد علی جوہرکا146واں یوم پیدائش 10دسمبر منگل کو منایا گیا
منگل 10 دسمبر 2024 19:40
(جاری ہے)
مولانا ایک عظیم صحافی اور معروف شاعربھی تھے ان کا ایک شعر ’’ قتل حسین ؑ اگرچہ مرگ یزید ہے ،اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ‘‘ بے پناہ مقبول ہوا۔
وہ جدوجہد آزادی کے بانی اور سرگرم رہنما تھے مولانا محمد علی جوہر تحریک خلافت کے بھی بانی تھے۔جنوری 1931ء میں مولانا محمد علی جوہرگول میز کانفرنس میں شرکت کی غرض سے انگلستان گئے جہاں آپ نے آزادی وطن کا مطالبہ پیش کیا۔مولانا محمد علی جوہر 4جنوری 1931ء کو لندن میں انتقال کر گئے جنہیں ان کی خواہش پر بیت المقدس میں دفن کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ریڈ لائن بی آر ٹی کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کی جانب اہم قدم ہے، شرجیل میمن
-
بچت بازار میں خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
بھارت کی یورپی عدالت سے باسمتی چاول کو اپنی پروڈکٹ قرار دلوانے کی کوشش ناکام ہوگی،رفیق سلیمان
-
سیکورٹی گارڈ نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ساتھی کو قتل کردیا
-
علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے کمبل بھجوا دئیے
-
عمرایوب کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کیخلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا
-
میئر کراچی کی گولیمار میں آر او پلانٹ کو توسیع دینے کی ہدایت
-
رواں سال صوبہ بھر میں 10 لاکھ 5 ہزار سے زائد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے
-
اللہ والے ٹرسٹ پاکستان میں دکھی انسانیت کیلئے آسانیاں پیدا کر رہا ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پولیس وردی میں ملبوس ملزمان شہری کو ڈرا دھمکا کر 30 ہزار روپے لے کر فرار ہوگئے
-
پاکستان میں آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں خواتین کی نمائندگی خطرناک حد تک کم ریکارڈ
-
نواز شریف کے پوتے زید حسین کی بارات (کل) ،ولیمہ کی تقریب 29دسمبر کو ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.