2024 میں انسانی سمگلنگ پر 3456مقدمات ،1638ملزمان گرفتار ہوئے، وزیر قانون
یونان کشتی حادثے پر 38ایف آئی اے افسران کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 13 جنوری 2025 21:25
(جاری ہے)
پیر کے روز ڈپٹی سپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا اس دوران انسانی سمگلنگ کیخلاف مناسب اقدامات نہ ہونے پر توجہ دلا نوٹس پیش کیا گیا جس پر وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دسمبر 2024ء میں انسانی سمگلنگ کے حوالے سے 42واقعات ہوئے ،تحقیقات کے دوران ایف آئی اے کے افسران کیخلاف بھی کارروائیاں کی گئیں۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 15ماسٹر مائنڈز کو گرفتار کیا گیا اور 68.81ملین مالیت کے اثاثے منجمد کئے گئے ہیں، یونان کشتی حادثے پر 38ایف آئی اے افسران کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ سزائوں کو بڑھا کر ناقابل ضمانت کی کیٹیگری میں ڈال دیا گیا ہے ،اب صرف نوٹیفائیڈ ججز ان کیسز کو سنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف معاملے پر ہفتہ وار بریفنگ لے رہے ہیں، اس حوالے سے ایک بل لائیں گے ،امید ہے آپ ساتھ دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
خطے میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ناگزیر ، عالمی برادری مقبوضہ خطے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
قوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، ان کے جائز حقوق کی جدوجہد کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
کشمیری بھائیوں کی حمایت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
محسن نقوی کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پتوکی، نومولود بچوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کو ٹریس کرنے کیلئے پنجاب پولیس کی جدید ٹیکنالوجی ناکام ہوگئی
-
سال 2025 کا پہلا کیس رپورٹ پتوکی نومولود بچے کی کوڑے کے ڈھیر سے نعش برآمد، ہسپتال پتوکی منتقل
-
انشاء اللہ ایک دن مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا ‘خواجہ سلمان رفیق
-
کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے‘ مریم نواز شریف
-
قائم مقام سید یوسف رضا گیلانی کا اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پاکستان میں سکول سے باہر بچوں کی تعداد بھارت سے بہت زیادہ ہے، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب بھر میں گردن توڑ بخار کی ویکسین کی شدید قلت کے باعث عمرہ زائرین کیلئے ویکسین کا حصول ناممکن ہوگیا
-
چترال ،بارش اور برفباری کے باعث مسافر کوسٹر الٹ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.