حنا دلپزیر59 ویں سالگرہ (کل) منائیں گی

بدھ 15 جنوری 2025 23:46

حنا دلپزیر59 ویں سالگرہ (کل) منائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2025ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ حنا دلپزیرعرف مومو59 ویں سالگرہ (کل) منائیں گی ،وہ16 جنوری 1966 کو کر اچی میں پید اہوئیں اورابتدائی تعلیم کے بعداپنی فیملی کے ہمراہ دبئی میں رہائش پذیر ہوئیں اور 2006کو واپس آئیں ،2008میں ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’ یہ زندگی ہے ‘‘ میں اداکاری سے کیرئیر کا آغاز کیا اور نجی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ سے پہچان حاصل کی ۔

متعلقہ عنوان :