یواے ای کا بیٹریوں میں ایک ہزارمیگاواٹ بجلی محفوظ کرنے کا منصوبہ تیار
متحدہ عرب امارات نے 5ہزارمیگاواٹ کا سولرپاورمنصوبہ بھی بنانے کا اعلان کیا ،عرب میڈیا
جمعرات 16 جنوری 2025 17:30
(جاری ہے)
90مربع کلو میٹررقبے پر بننے والے منصوبہ سے 2027میں بجلی ملنا شروع ہوگی۔
متحدہ عرب امارات ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ایک حکمت عملی کے طور پر صاف اور قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر عمل درآمد کر رہا ہے جن میں خاص طور پر شمسی توانائی کا حصول شامل ہے۔متحدہ عرب امارات تیل کے آخری قطرے کو الوداع کرنے اور اقتصادی ترقی اور صاف، صحت مند اور محفوظ ماحول کے تحفظ کے درمیان توازن حاصل کرنے کیلئے تیاری کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ میں سونے کی فی گرام قیمتوں میں 25.5 درہم تک اضافہ
-
ایران کا فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
-
امارات میں غیر ہنرمند پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے بند
-
امارات میں اقامتی قوانین کی خلاف ورزی پر 6ہزار افراد گرفتار
-
اقوام متحدہ نے کابل میں ادارے کے کمپائونڈ میں فائرنگ کی تحقیقات شروع کردیں
-
سعودی ولی عہد سے جرمن صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا
-
امریکہ میں سیکڑوں سرکاری ویب سائٹس بند پڑ گئیں
-
انسانی جسم میں بیکار سمجھا جانے والا بافتہ انتہائی کارآمد نکل آیا، سائنسدان حیران
-
یوکرین 300 ارب ڈالر کی امداد کے بدلے میں امریکا کو نایاب معدنیات فراہم کرے، امریکی صدر
-
سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزے کا امکان
-
یوایس ایڈ ادارہ کسی بھی ٹائم بند ہوسکتا ہے، مسک کا ا کشاف
-
ٹرمپ انتظامیہ کا 4 میڈیا اداروں کو پینٹاگون سے اپنے دفاتر ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.