سارہ شریف قتل کیس،عمر قید بھگتنے والے والدین کی سزا کیخلاف اپیل دائر

جمعہ 17 جنوری 2025 17:14

سارہ شریف قتل کیس،عمر قید بھگتنے والے والدین کی سزا کیخلاف اپیل دائر
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2025ء)برطانیہ میں اپنی 10سالہ بیٹی سارہ شریف کے قتل کے جرم میں عمر قید بھگتنے والے والدین نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان شریف اور بینش بتول کی اپیلوں کی سماعت کیلئے ابھی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔واضح رہے کہ سارہ شریف قتل کیس میں مقتول بچی کے والد عرفان شریف کو کم از کم 40برس اور سوتیلی والدہ کو کم از کم 33برس کی سزا سنائی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :